: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 13 اگست ( ایجنسیز) ایم تھمبی د و را ئی کو متفقہ طو ر پر لو ک سبھا کا ڈ پٹی ا سپیکر منتخب کر لیا گیا ہے ‘ اس سے پہلے وہ بحیثیت ڈ پٹی ا سپیکر ایک میعا د مکمل کر چکے
ہیں ۔ ا نکی نا مز د گی کو اپو زیشن پا ر ٹی کا نگر یس نے بھی تا ئید کی ہے ۔ مر کزی و ز یر پا ر لما نی ا مو ر و ینکیا نا ئیڈ و نے تما م سیا سی پا ر ٹیوں سے در خوا ست کی تھی کہ وہ تھمبی د و ر ا ئی کی بجیثیت ڈ پٹی ا سپیکر 16 و یں لو ک کی تا ئید کر یں۔